Tuesday, December 2, 2014

http://www.express.pk/story/306937/

  دنیا کی بوڑھی ترین قومجاپان کی قوم آج دنیا کی بوڑھی ترین قوم بن چکی ہے۔ کل جو بچے کم کرنے کے نعرے لگاتے تھے آج وہاں شادی کا رواج ہی ختم ہوتا جارہا ہے اور حکومت بچے پیدا کرنے کے لئے لوگوں کی منتیں کرتی پھر رہی ہے۔ لہذا منے بھائی لگے رہواور محنت جاری رکھو۔

Monday, December 1, 2014

آپریشن تھیٹر: قصیدہ در شان نائب صدر انجمنِ کنواریاں برادر محترم ...

آپریشن تھیٹر: قصیدہ در شان نائب صدر انجمنِ کنواریاں برادر محترم ...: دوسروں کی شادی  پہ جس کو ہوتا پین ہے حسرتِ شادی و حسد دولہا میں کرتا جو بین ہے انجمن کنواریاں کاوہ راشد حسین ہے بتائیے جوکبھی کہ ...

Saturday, October 25, 2014

Wednesday, October 22, 2014

ملک میں خانہ جنگی کے لئے کچھ لوگ تبدیلی کے نام پر استعمال ہورہے ہیں۔ ملالہ نے تعلیم کے لئے کیا کیا؟ امت مسلمہ سازشوں سے ہوشیار رہے۔ مولانا فضل الرحمن

دور دور تک مڈٹرم انتخابات کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا۔ ملک میں خانہ جنگی کروانے  کے لئے کچھ لوگ تبدیلی کے نام پر استعمال ہورہے ہیں۔ نوچوان بچوں بچیوں کا راتوں کو مشترکہ ناچ گانا تبدیلی نہیں بلکہ بے حیائی کا فروغ ہے۔ ان خیالات کا اظہار مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں کیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم سے قوم کی   بچیاں پوچھتیں ہیں کہ ملالہ نے تعلیم کے لئے کیا کیاہے؟ امت مسلمہ سازشوں سے ہوشیار رہے۔ ہماری کوشش ملک کے آئین اور اسلامی اقدار کی حفاظت ہے۔